پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سرخ چاند کا نظارہ

0
167

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز ہو گیا ہے، جسے سپر بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے۔ اس دلچسپ فلکیاتی مظہر کا اثر ایشیا، افریقا اور یورپ میں دیکھا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں جزوی چاند گرہن صبح 9 بج کر 27 منٹ پر شروع ہوگا، مکمل چاند گرہن صبح 10 بج کر 31 منٹ پر ہوگا اور رات 11 بج کر 12 منٹ پر عروج پر پہنچے گا۔

چاند گرہن کے دوران پاکستانی ناظرین کو بھی سرخ رنگ کا چاند دیکھنے کا موقع ملے گا، جبکہ یہ مظہر رات ایک بج کر 55 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا