چیف جسٹس عمرعطاءبندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا

0
141

اسلام آباد(طلوع نیوز)چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاءبندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس شرعی عدالت کیلئے جسٹس ریٹائرڈ اقبال حمید الرحمان کے نام پر غور ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 مئی کو ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا