سیلاب سے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل

0
129

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے اور بچاؤ کے لیے سفارشات مرتب کرنے کے لیے بااختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے اراکین شامل ہوں گے اور متاثرین کی بحالی، زرعی اجناس کو پہنچنے والے نقصان اور ریسکیو آپریشن پر بریفنگ بھی لے گی۔ سیکریٹری زراعت، سیکریٹری لائیو اسٹاک، سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ڈی جی پی ڈی ایم اے اور سیکریٹری خزانہ کو بھی بلایا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا