ایشیا کپ ، پاکستان کا عمان کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف

0
155

ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔

پاکستان کی طرف سے محمد حارث 66 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جبکہ فخر زمان نے 23 اور صاحبزادہ فرحان نے 29 رنز بنائے۔ عمان کی جانب سے عامر کلیم اور شاہ فیصل نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا