اسلام آباد: رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے دو ماہ (جولائی، اگست) میں ملک کا تجارتی خسارہ 29.63 فیصد بڑھ کر 6 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں خسارہ 4.66 ارب ڈالر تھا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران مجموعی درآمدات 14.53 فیصد اضافے کے ساتھ 11 ارب ڈالر رہیں۔




