ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

0
195

اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا کو فی یونٹ 19 پیسے اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ یہ اضافہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، جس پر سماعت 29 ستمبر کو ہوگی۔

درخواست کے مطابق اگست میں 14.22 ارب یونٹس بجلی پیدا کی گئی، اوسط لاگت 7.50 روپے فی یونٹ رہی جب کہ ریفرنس لاگت 7.31 روپے مقرر تھی۔

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت یہ اضافہ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر لاگو ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا