متنازع ٹویٹ کیس: اعظم سواتی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

0
142

اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں بریت کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سماعت کی۔

عدالت نے اعلان کیا ہے کہ بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ 27 ستمبر کو سنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا