برطانوی وزیراعظم فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان آج کرینگے

0
227

برطانیہ کے وزیرِاعظم سر کیئر سٹارمر سہ پہر کو برطانیہ کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم سٹارمر نے جولائی میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل غزہ میں جنگ بندی اور دو ریاستی حل فراہم کرنے والے طویل المدتی پائیدار امن معاہدے کے لیے راضی نہیں ہوتا تو برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔

یہ برطانوی خارجہ پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کی نمائندگی کرتا ہے، اس سے قبل برطانوی حکومتیں کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اقدام امن عمل کے تحت اس وقت ہونا چاہئے جب اس کا زیادہ سے زیادہ اثر ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا