اسرائیل سے خطرہ، مصر نے سینائی میں فوج تعینات کرنے کی تصدیق کر دی

0
16

مصر کی وزارتِ اطلاعات نے کہا ہے کہ غزہ میں دو سال سے جاری جارحیت کے نتیجے میں ملک کی سلامتی کو درپیش کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے جزیرہ نما سینائی میں مصری فوج تعینات کی گئی ہے۔

مصری فوج سینائی میں ملٹری انفراسٹرکچر بنا رہی ہے، جو اسرائیلی حکام کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ مصر اور اسرائیل کے درمیان 1979 کے امن معاہدے کے تحت سینائی میں فوجی موجودگی محدود ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا