ٹی 20 رینکنگ: صائم ایوب نے ہاردیک پانڈیا سے پہلی پوزیشن چھین لی

0
180

؎

صائم ایوب دنیا کے نمبر ون ٹی 20 آل راؤنڈر بن گئے

ہاردیک پانڈیا پہلی پوزیشن سے محروم، صائم ایوب نے سبقت حاصل کرلی

آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی

پاکستان کے محمد نواز اور فہیم اشرف کی رینکنگ میں بہتری

ابرار احمد تین درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلے گئے

شاہین آفریدی بارہ درجے ترقی کے بعد چودھویں پوزیشن پر آگئے

حارث رؤف پانچ درجے تنزلی کا شکار ہوکر 33 ویں نمبر پر پہنچ گئے

بیٹرز رینکنگ میں ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار

پاکستان کے صاحبزادہ فرحان گیارہ درجے ترقی کے بعد تیرہویں نمبر پر

بابر اعظم اور محمد رضوان کی پوزیشن میں تنزلی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا