عمران خان کی پیشکش پر نواز شریف کا ردعمل بھی آگیا

0
140

لندن (طلوع نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔

نواز شریف نے کہا شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا