28 مئی کو یوم تکبیر اور یوم تشکر کے حوالے سے ن ليگ آج میلہ سجائے گی

0
130

لاہور(طلوع نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن آج یوم تکبیر کے حوالے سے لاہور کے لبرٹی چوک پر میلہ سجائے گی، چیف آرگنائزر مریم نواز اور دیگر قائدین تقریب میں شرکت کریں گے۔

لاہورلبرٹی چوک میں 28مئی یوم تکبیراور یوم تشکرکے حوالے سے ن ليگ آج میلہ سجائے گی، مرکزی اسٹیج بھی لگایاجاچکاہےجہاں سے قائدین خطاب کرکے کارکنان کالہوگرمائيں گے۔

رات گئےکارکنان اور قائدین بھی یہاں وزٹ کرنے آئے تھے ابھی بھی کارکنان موجود ہیں۔مریم نواز اس میلے کی قیادت کریں گی اور 28مئی کی یاد کو تازہ کیا جائے گا

مسلم لیگ ن کا دعویٰ ہے کہ آج عوام کی بہت بڑی تعداد لبرٹی چوک کا رُخ کرے گی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا