پنجاب میں موسمِ سرما کے لیے سکول ٹائمنگ تبدیل:نئی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

0
326

لاہور: محکمۂ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسمِ سرما کے لیے سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل تیار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اوقاتِ کار میں تبدیلی کی منظوری کے لیے سمری وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے، نئے شیڈول کے تحت سکول صبح ساڑھے 8 بجے شروع اور دوپہر اڑھائی بجے چھٹی ہوا کرے گی۔

محکمہ ایجوکیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سکولوں میں ہفتے کی تعطیل کو برقرار رکھا گیا ہے، وزیرِ اعلیٰ کی منظوری کے بعد نئے اوقاتِ کار کا اطلاق 20 اکتوبر سے ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا