سونے کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ

0
261

کراچی میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 018 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے تک پہنچ گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا