بلوچستان میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

0
397

کوئٹہ: بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، دھرنے اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ نے بتایا کہ یہ پابندیاں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے عائد کی گئی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا