فائرنگ سے 2 خواجہ سراء قتل

0
314

لکی مروت: تحصیل سرائے نورنگ میں نامعلوم افراد نے رات گئے فائرنگ کر کے ذاکر اور شہاب عرف ڈالر نامی 2 خواجہ سراء کو قتل کر دیا۔

دونوں مقتولین کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے، لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا