ڈنمارک میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا فیصلہ

0
444

ڈنمارک کی حکومت نے پارلیمنٹ میں 14 نکاتی پلان پیش کیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی ہوگی۔

13 سال سے زائد بچے صرف والدین کی نگرانی میں سوشل میڈیا استعمال کر سکیں گے۔ حکومت کے مطابق یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، جعلی مواد اور ذہنی دباؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا