بھارتی میڈیا عمران خان بارے غلط خبریں چلاتا ہے، گنڈا پور

0
786

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کے بارے میں بے بنیاد خبریں پھیلا کر ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی صحت مند اور ہشاش بشاش ہیں، انہیں ناحق قید کیا گیا اور ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ گنڈاپور نے مطالبہ کیا کہ بانی چئیرمین اور ان کی اہلیہ کو فوری رہا کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا