مصری وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے

0
97

اسلام آباد میں ایران، آذربائیجان اور روس کے اعلیٰ سطح وفود کے دوروں کے بعد مصری وزیر خارجہ بدر عبد العاطی بھی پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئیں گے۔

رواں ہفتے کے اختتام پر اسلام آباد پہنچنے والے مصری وزیر خارجہ دو روزہ دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کثیرالجہتی امور اور غزہ کی تازہ صورتحال پر بات چیت متوقع ہے۔ مذاکرات 29 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا