خالدہ ضیا وینٹی لیٹر پر منتقل

0
335

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث سانس لینے میں شدید مشکلات کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ان کی حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کرنا پڑا۔

چین سے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا اور ضروری ٹیسٹس تجویز کیے، جبکہ ڈاکٹروں نے کہا کہ اگلے 24 گھنٹے ان کی زندگی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ اہل خانہ نے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا