سعودی عرب، روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ

0
922

سعودی عرب اور روس نے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت دونوں ممالک کے شہری اب 90 دن تک ویزا کے بغیر ایک دوسرے کے ملک کا سفر کر سکیں گے۔

معاہدہ سیاحت، کاروبار اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے اور سعودی اور روسی انویسٹمنٹ و بزنس فورم کے دوران ریاض میں طے پایا۔ تمام قسم کے پاسپورٹس رکھنے والے شہری اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے، تاہم ملازمت، تعلیم، حج یا عمرہ کے لیے ویزا فری سفر شامل نہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا