پاکستان کی جانب سے گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبرز جاری

0
386

لندن: برطانوی دفاعی جریدے کی ایک تحقیقی رپورٹ میں مئی میں ہونے والی پاک بھارت فضائی جھڑپ کے دوران تباہ ہونے والے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 52 منٹ کی فضائی جنگ میں بھارتی فضائیہ کے 4 رافیل طیارے مار گرائے گئے جن کے سیریل نمبرز بی ایس 001، بی ایس 021، بی ایس 022 اور بی ایس 027 بتائے گئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت ان طیاروں کے سیریل نمبرز کے ساتھ کوئی واضح ثبوت پیش نہ کر سکا۔ مزید بتایا گیا کہ پاکستانی ملٹی ڈومین آپریشنز کے باعث بھارتی فضائیہ کو شدید نقصان اٹھانا پڑا، جس میں رافیل طیاروں کے علاوہ مگ 29، ایس یو 30 اور ہیرون ڈرون کی تباہی بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سائبر اور روایتی عسکری صلاحیتوں کو یکجا کر کے مؤثر کارروائیاں کیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا