سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کر گئے

0
405

اوکاڑہ: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ طویل عرصے سے علیل تھے، جبکہ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

میاں منظور وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا اور وہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ وہ ماضی میں پیپلز پارٹی کی حمایت سے وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی صدر کے عہدوں پر فائز رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا