رانا ثنا اللہ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نامزد

0
479

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر کے طور پر نامزد کر دیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو یہ ذمہ داری سونپی۔

سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو تحریری طور پر اس نامزدگی سے آگاہ کیا۔ سابق پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا