ایبٹ آباد میں ڈرون پر دو ماہ کے لیے مکمل پابندی، دفعہ 144 نافذ

0
358

پشاور: ایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی عائد کی ہے، جو دو ماہ تک نافذ العمل رہے گی۔

ضلعی انتظامیہ نے مزید کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر پولیس یا کنٹرول روم کو دیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا