پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

0
135

اسلام آباد(طلوع نیوز)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ذلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا