Thursday, December 19, 2024
Google search engine

مقبول خبریں

بیوی، دو بیٹیوں اور2 بیٹوں کو قتل کرکے خود کوگولی مارلی

چکوال: تھانہ سٹی کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں گھریلو حالات سے تنگ شفقت سلیم نامی شخص نے بیوی اور4 بچوں کو قتل کر کے اپنے آپ کو گولی مار کرخودکشی کر لی۔ اور خود ہی 15 پر کال کر کے بتایا کہ اس نے اپنی بیوی اور بچوں کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں بیوی، 2بیٹیاں اور 2بیٹے شامل ہیں۔