حریم شاہ سیاست میں آنا چاہتی ہیں؟

0
455

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میڈیا گفتگو سے کرتے ہوئے ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ سے متعلق بیان ریکارڈ کرایا۔حریم شاہ نے سیاست میں آنے سے متعلق سوال کے جواب میں مسکراتے ہوئے کہا کہ’میں یہ ابھی نہیں بتاسکتی‘۔
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں زیادہ دیر پاکستان میں نہیں رک سکتی اور عدالت کی جانب سے ضمانت مل جانا وکیل کی کامیابی ہے۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ کے ویڈیو تفریح کے طور پر بنائی تھی، اور کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی، ایف آئی اے کو بھی یہی مؤقف ریکارڈ کرایا ہے، کیس کا سامنا کروں گی یہ کیس جلد ختم ہوجائے گا، منی لانڈرنگ کے اس کیس میں کچھ نہیں رکھا۔حریم شاہ نے برطانوی پاؤنڈز کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی تھی، ویڈیو میں پاکستان سے منی لانڈرنگ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید کہا کہ میں زیادہ دیر پاکستان میں نہیں رک سکتی ہر مشن کی طرح لندن مشن بھی کامیاب رہااس موقع پر عدالت کے باہر میڈیا گفتگو کے دورا ن حریم شاہ نے لندن میں الطاف حسین سے ملاقات پر گفتگو کی اور ان کی پاکستان واپسی کی حمایت بھی کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا