بجلی کے بل دس روز بعد لئے جائیں،وزیراعظم

0
195

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کر دی۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر ہدایات جاری کیں ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا