حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات بر قرار رکھنا کا فیصلہ

0
192

حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 254روپے 64پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا