گزشتہ روز 1350 پوائنٹس گرنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ بحال، ڈیڑھ لاکھ پر پہنچ گئی

0
220

کراچی: گزشتہ روز 1350 سے زائد منفی پوائنٹس کے ساتھ بند ہونے والی اسٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پہلے سیشن کے دوران 100 انڈیکس ایک موقع پر 1229 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 150,465 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس منفی رجحان کے ساتھ 149,235 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جب کہ دن کے دوران کم ترین سطح 148,272 پوائنٹس رہی۔ حصص بازار میں 1.06 ارب شیئرز کے سودے 55.82 ارب روپے میں طے پائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا