سرگودھا، خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچ لی گئیں

0
105

سرگودھا کے کچہری بازار میں ایک واقعے میں پانچ خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچ لی گئیں، جنہیں زخمی حالت میں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کے بعد تین خواتین کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے تاکہ معاملے کی مزید تفصیلات معلوم کی جا سکیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا