زرِ مبادلہ ذخائر 19 ارب 61 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئے

0
153

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرِ مبادلہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق 22 اگست 2025ء کو پاکستان کے مجموعی زرِ مبادلہ کے ذخائر 19 ارب 61 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئے۔

اس میں اسٹیٹ بینک کی تحویل میں زرِ مبادلہ ذخائر 14 ارب 27 کروڑ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں 5 ارب 34 کروڑ ڈالرز ہیں۔ ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 18 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا