پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہو گئی

0
221

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1,200 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپے ہو گیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 12 ڈالر اضافے کے بعد 3,411 ڈالر ہو گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا