ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

0
139

ایشیا ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے صدر نے فلڈ ریلیف کے لیے 3 ملین ڈالر ایمرجنسی گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ اے ڈی بی کے صدر نے لاہور کے دریائے راوی کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔

اسی کے ساتھ، ایشیا ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان میں شدید مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا