مقبوضہ کشمیر: موسلادھار بارش، 11 افراد ہلاک، عمارتیں تباہ

0
135

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ رات موسلادھار بارش کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع ریاسی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ تحصیل راج گڑھ میں 4 افراد جان سے گئے۔ شدید بارش کی وجہ سے عمارتیں بہہ گئیں اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا