بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف جھوٹا بیانیہ بے نقاب، تین پاکستانی شہری بے قصور قرار

0
137

اسلام آباد: بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے اثر میں بھارتی میڈیا نے 28 اگست 2025 کو تین پاکستانی شہریوں کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ وہ کھٹمنڈو کے راستے بہار میں داخل ہو کر دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہیں، اور ریڈ الرٹ جاری کیا۔

تاہم فوری طور پر تینوں شہریوں کے بیانات سامنے آئے، جن سے ثابت ہوا کہ وہ روزگار یا تفریح کے لیے نیپال اور کمبوڈیا جا رہے تھے۔

  • حسنین علی نے بتایا کہ وہ کمبوڈیا جا رہے تھے اور نیپال میں مختصر قیام کے بعد واپس پاکستان آئیں گے۔
  • محمد عثمان اور عادل حسین نے بھی بھارتی میڈیا کے دعوے کو جھوٹ قرار دیا۔

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت آپریشن سندور کی ہزیمت مٹانے کے لیے پاکستانی شہریوں اور کشمیریوں کو غیر قانونی طور پر دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کرے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا