وزیرآباد میں ماں کی قربانی: بیٹے کو بچاتے ہوئے خود سیلابی ریلے میں جاں بحق

0
151

وزیر آباد کے علاقے سوہدہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بیٹے کو بچانے کے لیے ماں نے سیلابی ریلے میں چھلانگ لگا دی مگر خود جانبر نہ ہوسکیں۔ جاں بحق خاتون کے بیٹے کا کہنا ہے کہ وہ پھسل کر پانی میں گرا تو والدہ نے بغیر سوچے سمجھے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن وہ خود کو نہ سنبھال سکیں۔ ماں کی موت پر اہلِ خانہ اور بچے غم سے نڈھال ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا