افغانستان میں زلزلے سے اموات پر دکھ ہوا، فضل الرحمن

0
113

اسلام آباد:سربراہ جمعیت علما اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی اموات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مشکل وقت میں وہ افغان عوام اور امارت اسلامی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم انسانیت کو ہر قسم کے مصائب سے محفوظ رکھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا