ڈبلیو ایچ او کی پاکستان میں بارشوں، سیلاب متعلق رپورٹ جاری

0
112

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مون سون اور سیلاب کے نتیجے میں 819 افراد ہلاک اور 1,111 زخمی ہوئے، جن میں 546 مرد اور 295 خواتین شامل ہیں۔ مرنے والوں میں 493 مرد، 123 خواتین اور 203 بچے شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 8,658 گھر متاثر ہوئے، جن میں سے 2,070 گھر مکمل تباہ اور 6,588 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ 104 ہیلتھ مراکز بھی بارش اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا