ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار 

0
134

بوسٹن: امریکا میں ایک وفاقی عدالت نے بدھ کے روز فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دیے گئے تقریباً 2.2 ارب ڈالر کے ریسرچ فنڈز غیر قانونی طور پر منسوخ کیے۔ 

عدالت نے مزید حکم دیا کہ اب انتظامیہ اس  ادارے کی تحقیقاتی گرانٹس روک نہیں سکے گی۔

یہ فیصلہ بوسٹن کی فیڈرل ڈسٹرکٹ جج ایلیسن بورووز نے دیا، جسے ہارورڈ کے لیے ایک بڑی قانونی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا