سرحد پار کیوں کی۔ آٹھ اسرائیلی فوجی پکڑ لیئے گئے

0
103

سکائی نیوز عربیہ کی رپورٹ کے مطابق اردن کی افواج نے ایک حالیہ واقعے میں غلطی سے سرحد عبور کرنے پر آئی ڈی ایف کے آٹھ فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ 27 اگست کو پیش آیا تھا اور حراست میں لیے جانے کے فورا بعد ہی فوجیوں کو اسرائیل واپس بھیج دیا گیا تھا۔رپورٹ میں اردن کے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فوجیوں نے سرحد پار کیوں کی۔آئی ڈی ایف کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا