عید میلادالنبیؐ کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

0
143

اسلام آباد: عید میلادالنبیؐ کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔

کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی اور نماز فجر کے بعد امت مسلمہ کے اتحاد اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

مرکزی تقریب اسلام آباد میں بین الاقوامی سیرت کانفرنس ہوگی، جس میں صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم کی شرکت متوقع ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا