حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی پر وفاق کو نوٹس جاری

0
131

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی اور ملٹری کورٹ کی کارروائیوں کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس 16 ستمبر کے لیے دلائل کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔

حسان نیازی کا موقف ہے کہ گرفتاری کے بعد سویلین عدالت میں پیش نہیں کیا گیا اور عدالتی حکم کے باوجود غیر قانونی طور پر ملٹری کسٹڈی میں منتقل کیا گیا۔ درخواست میں ملٹری کسٹڈی اور کورٹ مارشل کی کارروائی کالعدم قرار دینے اور جیل سے رہائی یا انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا