پٹرول کی قیمتوں میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان

0
144

اسلام آباد(طلوع نیوز)ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک ، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کے ریٹس میں منگل سے کمی متوقع ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ پیٹرول کے نرخ 7 سے 10 روپے کم کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔

اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے، پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج رات بارہ بجے تک کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا