خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے پاشا 2025 میں گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

0
184

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے پاشا 2025 میں گولڈ ایوارڈ حاصل کر لیا، جس میں 1633 اداروں میں سے اسے سب سے نمایاں قرار دیا گیا۔ نادرا کا ای سہولت اور کے پی آئی ٹی بورڈ کی دستک ایپ رنر اپز رہے۔

سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر عبد الصمد کے مطابق عالمی معیار پر تیار کردہ ٹورازم ڈیجیٹل ایپ نے خیبر پختونخوا کا نام روشن کیا اور یہ ڈیجیٹل مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کا سیاحتی وژن عالمی سطح پر مقبول ہو رہا ہے، اور اتھارٹی کی محنت و جدت کو قومی سطح پر سراہا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا