علامہ سعد حسین رضوی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، اہلِ خانہ کو حراست میں لے لیا گیا

0
731

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پولیس علامہ سعد حسین رضوی کی رہائش گاہ میں داخل ہوئی اور وہاں موجود ان کی اہلیہ، ننھی بیٹیوں اور دیگر گھر والوں کو اپنے ساتھ لے گئی۔ واقعے کے حوالے سے حکام کی جانب سے تاحال کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔

مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی شامل کی جائیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا