سانحہ مرید کے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، مفتی منیب الرحمن

0
43

اسلام آباد: مفتی منیب الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ مریدکے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔

انھوں نے کہا کہ تحقیق میں یہ بھی دیکھا جائے کہ کہیں اس واقعے کے پیچھے قادیانی لابی تو ملوث نہیں، کیونکہ مرزا مسرور نے حال ہی میں کہا تھا کہ حکومت وقت کا قادیانیوں کے بارے میں رویہ نرم ہو گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا