بلوچستان حکومت نے پشین میں دفعہ 144 کی توسیع کردی

0
274

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحے کی نمائش، جلسے جلوس، دھرنے اور 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 کا اطلاق 20 نومبر تک رہے گا۔ اس سے قبل صوبے بھر میں یکم تا 15 اگست دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی جس میں بعد میں توسیع بھی کی گئی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا