مولانا فضل الرحمان کی صدر مملکت ، بلاول سے اہم ملاقات

0
495

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ صدر مملکت آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق یہ ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی جس میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مولانا راشد سومرو، مفتی ابرار احمد اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا